بیٹا بھی عید کی خوشیاں منائے ..بوڑھی ماں نئے کپڑے  لیکر  عدالت پہنچ گئی 

Jul 17, 2021 | 12:23:PM
بیٹا بھی عید کی خوشیاں منائے ..بوڑھی ماں نئے کپڑے  لیکر  عدالت پہنچ گئی 
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عید پر بیٹے کی بہت یاد آئے گی،میرا  بیٹا جیل میں ہے، چاہتی ہوں وہ بھی  عید خوشی سے منائے۔بوڑھی ماں نئے کپڑے  لیکر  سیشن عدالت پہنچ گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں ماں نے روتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کو پولیس نے  منشیات کے جھوٹے مقدمے میں ملوث کیا،میرے بیٹے کے بچے بھی اپنے والد سے ملنے عدالت آئے ہیں، عید کے موقع پر بیٹے کی بہت یاد آئے گی ۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے موسم کے متعلق اہم خبر سنا دی