سکول کب اوپن اور اوقات کار کیا ہونگے؟ایجوکیشن اتھارٹی کا اہم بیان
کیپشن: سکول طلبا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنیدریاض) 19 جنوری سے پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔
سکول لگنے کے اوقات کار صبح 8 پنتالیس ہوگا۔بچوں کے چھٹی کے اوقات کار دوپہر ڈیڑھ بجے کا ہوگا۔اساتذہ کو چھٹی اڈھائی بجے ہوا کرے گی
جمعہ کے روز بچوں کو چھٹی سوا بارہ بجے ہوا کرے گی۔
ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کاکہنا ہے کہ اوقات کار میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:برف سے جمی جھیل کی سیر کو آنیوالے سیاح برف ٹوٹنے سے ڈوب گئے