راولپنڈی :گیس لیکج سے گھر میں آتشزدگی، بچے سمیت 3افراد جاں بحق

Jan 17, 2021 | 23:20:PM
راولپنڈی :گیس لیکج سے گھر میں آتشزدگی، بچے سمیت 3افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی میں گیس لیکج سے گھر میں آتشزدگی سے میاں بیوی اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق گیس لیکج کے باعث آتشزدگی کا واقعہ بحریہ ٹاؤن فیز 7 ڈیفنس بلاک میں پیش آیا، متوفیان کی شناخت عمر احسان، انعم عمر اور عاشر عمر کے نام سے ہوئی ہے۔
 پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گیس لیکج اور شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا، نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔