سوئی سدرن نے رمضان المبارک کیلئے گیس کا شیڈول جاری کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کیلئے ماہ رمضان المبارک کے دوران گیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
کراچی سے سوئی سدرن کے ذرائع کے مطابق صبح 3 بجے تا رات ساڑھے 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی۔
سوئی سدرن ذرائع کے مطابق رمضان میں سحری تا افطار گیس سپلائی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد:پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درج مقدمے میں اہم پیشرفت