بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی سے ملاقات ختم، فیملی ملاقات کے بعد واپس روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشادقریشی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سے آج فیملی کی ملاقات کا دن ہے،بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی سے ملاقات ختم ہوگئی۔
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی،بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت کاسرحدقریب لگی باڑ آگےبڑھانےکافیصلہ!