جرمنی  کا بھارت اور چین کے تنازع میں بھارت کا ساتھ دینے سے انکار 

Dec 17, 2022 | 14:45:PM
جرمنی  کا بھارت اور چین کے تنازع میں بھارت کا ساتھ دینے سے انکار 
کیپشن: جرمنی 
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) جرمن وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارت چین سرحدی جھڑپوں پر تبصرہ کیا۔

جرمنی  نے بھارت اور چین کے تنازع میں بھارت کا ساتھ دینے سے انکار  کردیا۔ جب سوال کیا گیا کہ بھارت اور چین کی سرحدی جھڑپوں میں کیا جرمنی   بھارت کے ساتھ کھڑا ہوگا؟  تو جرمن وزارت خارجہ کے ترجمان  کی جانب سے سوال کو  نظر انداز  کیا گیا۔ دوبارہ پوچھنے پر ترجمان  نے جواب دیا کہ تنازع تشویشناک ہے کسی کے ساتھ کھڑے ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہ سکتے بہتر ہوگا اگر دونوں ممالک بات چیت سے مسائل کو حل کریں۔