پاکستانی اداکارہ کا بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ‘معاہدہ بھی ہوگیا

Dec 17, 2021 | 18:29:PM
نامور فلم سٹار، نیلم منیر، بھارتی فلم انڈسٹری
کیپشن: اداکارہ نیلم منیر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نامور فلم سٹار نیلم منیرنے بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی بھارتی پنجابی کامیڈین فلم سائن کر لی‘فلم کا نام فی الحال خفیہ رکھا جائے گا۔
خبررساں ایجنسی کے ذرائع کے مطابق پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کی مذکورہ مشتر کہ فلم کی شوٹنگ بر طانیہ میں ہوگی، فلم میں نیلم منیر کے علاوہ پاکستانی اداکار احمدعلی بٹ بھی کام کر یں گے جبکہ فلم انڈین کاسٹ کیلئے فنکاروں کے مختلف ناموں پر غور کیا جارہا ہے اور تمام فنکاروں کے نام فائنل ہونے کے بعد فلم کے نام کا بھی باقاعدہ اعلان کر دیا جائیگا۔ 

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان