علیزے شاہ کو کس کی یادستانے لگی؟؟ 

Dec 17, 2021 | 14:55:PM
علیزے شاہ ، یاد ستانے لگی
کیپشن: علیزے شاہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ، ماڈل اور سوشل میڈیا سٹار علیزے شاہ نے اپنے انسٹا گرام پرکچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ماڈل مشک کلیم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔سیاہ لباس میں ملبوس اور سرپر سیاہ کلر کی ٹوپی پہنے علیزے شاہ کا فی کو انجوائے کررہی ہیں۔

ایک تصویر میں وہ کافی سامنے رکھے افسردہ دکھائی دے رہی ہیں اور اس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ”میں صرف اس کے بارے میں سوچ رہی ہوں “ساتھ ہی انہوں نے اپنی ایک خوبصورت بلی کی تصویر بھی شیئرکی ۔

علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کو بھاگئیں۔انسٹاگرام پر ان کے فالورز ان کی تصاویر کو پسندکررہے ہیں ۔ایک صارف نے لکھا ہے کہ آپ دونوں بہت خوبصورت ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ”ہم شادی کب کررہے ہیں؟“رنبیر کپور کے سوال پر عالیہ بھٹ نے کیا جواب دیا؟؟