سجل علی کے دل میں کون ؟ تصاویر شیئر کردیں

Aug 17, 2023 | 19:23:PM
سجل علی کے دل میں کون ؟ تصاویر شیئر کردیں
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رمشا مقصود) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر اپنے دل  میں  بسی  چھوٹی بچی کی تصاویر شیئر کردیں۔

تفصیلات کے  مطابق اداکارہ سجل علی نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی پرانی کچھ حسین یادیں شیئر کی ہیں،جس میں انہیں ایک  بچی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کس طرح بچی سے پیار کا اظہار کر رہی ہیں ، تصاویر میں انہیں بچی کے  بالوں میں پن لگاتے، اور اسے گود بیٹھا کر پیار کرتے دیکھ سکتے ہیں۔ 

سجل علی اس کے کیپشن میں لکھا کہ"  خوبصورت یادیں, یہ چھوٹی بچی میرے  دل میں ہے۔"

View this post on Instagram

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

یہ بھی پڑھیں:آمنہ الیاس کا سیاہ لباس میں فوٹوشوٹ وائرل، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا