بڑی بہن کے صبا قمر کے ساتھ لاڈ۔۔سر میں مساج کر اتے ویڈیو وا ئرل

Aug 17, 2021 | 00:01:AM
بڑی بہن کے صبا قمر کے ساتھ لاڈ۔۔سر میں مساج کر اتے ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صبا قمر ان چند افراد میں سے ایک ہیں جن کی ایسی شخصیت ہے کہ کسی کو بھی انہیں ’ناں‘ کہنا مشکل ہو جائے گا ۔صباح قمر زمان  کو  عام طور پر شو بز انڈسٹری میں صبا قمر کے نام سے جانا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شر دھا کپو ر نےصا رفین کےدل جیت لئے۔۔ویڈیو وا ئرل

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں صبا قمر کو اپنی بڑی بہن کی طرف سے لاڈ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔صبا قمر فرش پر بیٹھی ہیں اور  ان کی بڑی بہن ان کے سر کا مسا ج کر رہی ہیں ۔جبکہ ان کی بہن کا دھیا ن کس جا نب ہے اس کا پتا تو آ پ کو اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہی پتا چلے گا۔چلیں ہم بتا ہی دیتے ہیں کہ صبا قمر اپنی بہن کو کہہ رہی ہیں با جی ٹی وی کی جگہ ماتھے پر آنے وا لے تیل کی طرف دھیا ن دو۔

یا د رہے کہ صبا قمر نے پا کستانی فلم اور ڈرا مہ انڈسٹری میں کافی مقبولیت حا صل کی۔ان کی حقیقت سے قریب ادا کا ری کو مدا حو ں کی جا نب سے بے حد سرا ہا جا تا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گرل فرینڈ کا ٹرسٹ ٹیسٹ لینے کیلئے بوا ئے فرینڈ کا خو فنا ک اقدا م ۔۔ویڈیو وا ئرل