پاور سیکٹر اہلکاروں کے فری یونٹس ختم،اویس لغاری کاخیرمقدم

Apr 17, 2026 | 15:47:PM
پاور سیکٹر اہلکاروں کے فری یونٹس ختم،اویس لغاری کاخیرمقدم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاور سیکٹر کے اہلکاروں کو دیے جانے والےبجلی کے فری یونٹس ختم کردیئے گئے۔
وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ فری یونٹس کا خاتمہ عوام کا سب سے پرانا مطالبہ تھا جسے اب پورا کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اس اہم اقدام کا اعزاز موجودہ حکومت کو عطا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مہنگائی کی شرح میں مسلسل 5 ہفتے اضافے کے بعد کمی
اویس لغاری نےمزیدکہاکہ انشااللّہ ہر وہ قدم ضروراٹھائیں گے جو ملک اور قوم کی بہتری کے لیے ہو۔