کھاریاں میں گیس پائپ لائن پھٹ گئی،دوافرادزخمی

Apr 17, 2026 | 09:09:AM
کھاریاں میں گیس پائپ لائن پھٹ گئی،دوافرادزخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سیدتنویرنقوی )کھاریاں میں گیس دھماکے کے نتیجے میں دوافراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کے مطابق دھماکہ کھاریاں کے نواحی علاقہ چاڑانوالہ میں گھر کے کچن میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا۔
ریسکیوذرائع کے مطابق گیس دھماکے سے بچی اور خاتون جھلس گئی،جن میں 8 سالہ حاجرہ اور 35 سالہ روبینہ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بارشیں ہی بارشیں؛محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں انہیں طبی امداددی جارہی ہے۔