احتساب ضرور ہونا چاہئے لیکن سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہئے،فیصل کریم کنڈی

Apr 17, 2021 | 22:52:PM
 احتساب ضرور ہونا چاہئے لیکن سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہئے،فیصل کریم کنڈی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کاکہناہے کہ احتساب ضرور ہونا چاہئے لیکن کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہئے ،جہانگیر ترین خود کہہ رہے ہیں انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ آج بھی پیشی کے موقع پر ان کے ساتھ کافی ارکان اسمبلی تھے، ان کاکہناتھا کہ یہ تاثر درست نہیں جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان نے یوسف رضاکوووٹ دے کر سینیٹر بنایا،پی پی رہنما نے کہاکہ شہبازشریف کی ضمانت ہونا خوش آئند ہے لیکن خورشیدشاہ بغیر جرم 2 سال سے جیل میں ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم جہانگیر ترین گروپ کے ارکان سے ملاقات کریں گے یانہیں؟ فرخ حبیب نے بڑابیان دیدیا