آسمان گرا نہ ز مین پھٹی ۔۔بہن نے سگے بھائی کے بچے کو جنم دے دیا

Apr 17, 2021 | 20:57:PM
 آسمان گرا نہ ز مین پھٹی ۔۔بہن نے سگے بھائی کے بچے کو جنم دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)میڈیکل سائنس نے کافی ترقی کرلی ہے۔ اگر کو ئی عورت بانجھ ہے تو وہ اپنی کو کھ کسی دوسری عورت کو رکھوا کر بچہ پیدا کر سکتی ہے۔جس کی تا زہ مثال اس خبر میں ہے۔
تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں رہنے والی 27 سال کی خاتون ہلڈے پیرنگیر خود بھی  تین بچوں کی ماں ہے۔

ساتھ ہی ان کے بھائی بھابھی کے بھی چار بچے ہیں ، لیکن ہلڈے کے بھائی کو ایک اور بچہ چاہئے تھا۔ تاہم اس کی بیوی حاملہ نہیں ہوپارہی تھی ۔

ایسے میں ہلڈے نے اپنے بھائی کیلئے سیروگیٹ مدر بن کر اس کے پانچویں بچے کو جنم دیا۔

ہلڈے پیرنگیر نے اپنے بھائی 35 سال کے ایوان شیلی اور اس کی اہلیہ 33 سال کی کیلسئے کے پانچویں بچے کو جنم دیا۔ اس جوڑے کے پاس پہلے سے ہی چار بچے تھے ، لیکن انہیں پانچویں اولاد چاہئے تھی۔جو میڈیکل سا ئنس نے ممکن کر دکھایا ۔

یہ بھی پڑھیں: ندی میں پانی کی جگہ دودھ بہنے لگا۔۔