ٹرمپ اور مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

Sep 16, 2025 | 23:43:PM
ٹرمپ اور مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انھیں اپنی 75ویں سالگرہ کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فون کال موصول ہوئی ہے۔
ایکس پر پیغام میں مودی نے کہا کہ آپ (ٹرمپ) کی طرح میں بھی انڈیا اور امریکہ کی مفصل اور عالمی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

 ہم یوکرین تنازع کے پُرامن حل کے لیے آپ کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، پاپوا نیوگنی اور نیو آئرلینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر جبکہ شدت 6ریکارڈ کی گئی، زلزلے سے تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب میں تباہی مچانےوالا سیلابی ریلہ سندھ میں داخل