سعودی وزارت عمرہ کی زائرین کے لیے بڑی وارننگ

Sep 16, 2025 | 19:23:PM
سعودی وزارت عمرہ کی زائرین کے لیے بڑی وارننگ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو ہدایت کی ہے کہ سخت گرم موسم میں دھوپ میں پیدل چلنے سے اجتناب کریں۔ 

مکہ مکرمہ سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں صبح 11 بجے سے لے کر دوپہر 3 بجے تک سخت گرمی ہوتی ہے۔ 

سعودی وزارت حج و عمرہ نے نے مزید کہا کہ روضۂ اطہر میں جانے کے لیے پرمٹ کا حصول ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب میں تباہی مچانےوالا سیلابی ریلہ سندھ میں داخل