ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم چین روانہ

Sep 16, 2023 | 21:11:PM
ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم چین روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا آذر) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کیلئے چین روانہ ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق چین میں ہونے والی  ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ندا ڈار کی قیادت میں براستہ دوحہ چین کیلئے روانہ ہو گئی ہے ، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو کھیلے گی۔

واضح رہے کہ  کچھ روز قبل جنوبی افریقہ نے قومی ٹیم کو ون ڈے سیریز میں 2.1 سے شکست دے دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:نسیم شاہ ورلڈ کپ سکواڈسے باہر؟