موٹروے پر کار اور ٹرالر میں تصادم،نئی نویلی دلہن اور دلہاسمیت8 افراد جاں بحق

Sep 16, 2023 | 00:27:AM
موٹروے پر کار اور ٹرالر میں تصادم،نئی نویلی دلہن اور دلہاسمیت8 افراد جاں بحق
کیپشن: حادثے کا شکار ہونیوالی کار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کار اور ٹرالر میں تصادم سے نئی نویلی دلہن اور دلہا سمیت 8افراد جاں بحق ہوگئے۔
افسوسناک حادثہ رحیم یار خان موٹروے ایم فائیو پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے،زخمی اور لاشوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
موٹروے پولیس کاکہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا،جاں بحق ہونے والوں میں نئی نویلی دلہن اور دلہا بھی شامل شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ