نوازشریف سے لیگی رہنماﺅں کی لندن میں اہم ملاقات

Sep 16, 2022 | 18:32:PM
مسلم لیگ ن، قائد، میاں نوازشریف، لیگی رہنمائوں، اہم ملاقات،
کیپشن: نوازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے سینیٹر غوث نیازی اور لیگی رہنماﺅں نے اہم ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی،ملاقات میں سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں حیران کن کمی