قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف

Sep 16, 2021 | 18:55:PM
قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف
کیپشن: بابر اعصم نئی کٹ پہنے ہوئے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف کروا دی گئی جس کے فوٹو شوٹ کی تصاویر بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے ٹویٹر پیج ” پاکستان کرکٹ “ پر کپتان بابراعظم ، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کی کٹ پہنے ہوئے تصویر یں شیئر کی گئی ہیں ۔ دیکھنے میں یہ کٹ خوبصورت اور دلکش  ہے جسے صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جارہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کا ہاٹ شاٹس اور بولی فیم ایپلی کیشن سےمتعلق چونکا دینے والاانکشاف

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر ہے اور کل بروز جمعتہ المبارک  پہلا ون ڈے میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دوپہر اڑھائی بجے کھیلا جائے گا ۔