موٹروے ایم-2 پر ہر قسم کی ٹریفک آمدورفت کو بحال کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد)موٹروے ایم-2 کو ہیوی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
موٹروےپولیس کے مطابق راوی پل پر موٹروے پولیس نے ٹریفک کے دباؤ کو مکمل کلیئر کر دیا ہےایم 2 راوی پل پر تعمیراتی کام باعث ٹریفک کی روانی متاثر تھی،
اور اب موٹروے ایم-2 پر ہر قسم کی ٹریفک آمدورفت کو بحال کردیا گیا.
یہ بھی پڑھیں:2025 میں سب سے زیادہ رکھے جانیوالے بچوں کے ناموں کا اعلان