2025 میں سب سے زیادہ رکھے جانیوالے بچوں کے ناموں کا اعلان

Oct 16, 2025 | 17:17:PM
2025 میں سب سے زیادہ رکھے جانیوالے بچوں کے ناموں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آذربائیجان حکومت کی جانب سے رواں سال کے دوران پیدا ہونیوالےبچوں کے سب سے زیادہ رکھے جانیوالے  ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔

 وزارت انصاف کی سرکاری معلومات کے مطابق 2025 کے پہلے 9 مہینوں کے دوران زیادہ تر نومولود بچوں کو درج ذیل نام دیے گئے ہیں:۔

 لڑکوں کے نام:
 اوغور، راؤل، حسین، علی، یوسف، میران، عمر، ایخان، تونر، مراد۔

لڑکیوں کے نام:
 میلیسا، زہرہ، زینب، مریم، آئلن، نیلے، عائلہ، پرل، ایلس، فاطمہ۔

 وزارت نے نوٹ کیا کہ یہ نام ان ناموں میں شامل ہیں جنہوں نے حالیہ برسوں میں والدین کے انتخاب میں اپنی مسلسل مقبولیت کو برقرار رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سہیل آفریدی صرف نام کے وزیر اعلیٰ،معاملات ایڈوائزری کونسل چلائے گی