مشہور ماڈل رومیسہ سعید ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےانتقال کر گئی

Oct 16, 2025 | 18:20:PM
مشہور ماڈل رومیسہ سعید ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےانتقال کر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد سعد کمال) مشہور کم عمر ماڈل رومیسہ سعید انتقال کر گئی،رومیسہ سعید کچھ روز قبل ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئی تھی ۔

 تفصیلات کے مطابق  رومیسہ سعید ماڈل تشویش ناک حالت میں لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھی ،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رومیسہ سعید ہسپتال میں انتقال کر گئی ،

 مرحومہ کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی علاقہ ننکانہ صاحب کے قریب مغرب کے بعد ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں دہشت گردی اور امن عامہ کے خدشات، 18 اکتوبر تک دفعہ144 نافذ