ملکی مجموعی ذخائر بڑھ کر 19ارب 81 کروڑ ڈالر ہوگئے 

Oct 16, 2025 | 17:58:PM
ملکی مجموعی ذخائر بڑھ کر 19ارب 81 کروڑ ڈالر ہوگئے 
کیپشن: ڈالرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)ملکی مجموعی ذخائر 1 لاکھ ڈالر اضافے سے 19ارب 81 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.07 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھکر 14 ارب 44 کرور ڈالر ہوگئے جبکہ  کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.06 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.36 ارب ڈالر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر سستا ہو گیا