سونا مزید مہنگا ،قیمت نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر مہنگا ہوکر 4217 ڈالر فی اونس کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1900 روپے مزید مہنگا ہوگیاہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیاہے۔
یہ بھی پڑٖھیں:کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے نتائج کا اعلان کردیا
دس گرام سونا 1629 روپے مہنگاہوکر 3 لاکھ 79 ہزار 629 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیاہے جبکہ ایک تولہ چاندی 5337 روپے کی بلند سطح پر برقرارہے۔