خدا کی قدرت۔۔خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش

Oct 16, 2021 | 22:16:PM
چار بچے اوو تین بچیاں شامل بچوں میں
کیپشن: خاتون کے ہاں سات بچوں کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جناح ہسپتال نواں شہر ایبٹ آباد میں بٹگرام کی رہائشی 34 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش ہو ئی ہے۔

تفصیلات کے مطا بق پیدا ہو نے وا لوں میں چار بچے اور تین بچیاں شامل ہیں ۔زچہ و بچہ خیر یت سے ہیں۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ہم اللہ کے شکر گزار ہیں کہ ہمیں اپنی اتنی بڑ ی نعمت سے نواز ا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف اداکارکے ساتھ جہاز کے اندر فضائی میزبانوں کازبر دست ڈانس ۔۔ویڈیووائرل