پنجاب بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

Oct 16, 2021 | 21:22:PM
پنجاب ڈبل سواری پابندی
کیپشن: پنجاب بھر میں ڈبل سواری پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے 19اکتوبر کو صوبہ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی۔ 

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں12ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جبکہ ون ویلنگ، سائلینسر کےبغیر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 12 ربیع الاوّل کے دن  دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈرون حملے میں ہلاکتیں۔۔۔امریکا کی لواحقین کو معاوضے کی پیشکش