عائزہ خان کا نیا انداز۔۔ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Oct 16, 2021 | 14:36:PM
پاکستان، معروف اداکارہ  ،عائزہ خان ، دل موہ ، سوشل میڈیا 
کیپشن: عائزہ خان کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ  عائزہ خان اپنی خوبصورتی اوراداکاری سے ناظرین کے دل موہ لیتی ہیں، عائزہ خان کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔

  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنی منفرد اداکاری کی بدولت متعدد سپرہٹ ڈراموں میں کام کیا جس کو دیکھنے والوں نے بے حد سراہا، اداکارہ  سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں, عائزہ خان کے انسٹاگرام پر  10  ملین فالوورز  ہیں، اداکارہ  کی فین فالوونگ میں  دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

  اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹوشوٹ میں سےچند  تصاویر پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

تصاویر میں ادکارہ عائزہ خان کو پیانو بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے چہرے سے معصومیت چھلک رہی ہے، اداکارہ کی نئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رمیز راجہ نے معذرت کر لی۔۔