کوٹلی آزاد کشمیر: کچرے کے گودام میں خوفناک دھماکہ، 3 افراد جاں بحق ,متعدد زخمی

Nov 16, 2025 | 16:38:PM
کوٹلی آزاد کشمیر: کچرے کے گودام میں خوفناک دھماکہ، 3 افراد جاں بحق ,متعدد زخمی
کیپشن: کوٹلی آزاد کشمیر: کچرے کے گودام میں خوفناک دھماکہ، 3 افراد جاں بحق ,متعدد زخمی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کوٹلی آزاد کشمیر میں کچرے کے گودام میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق  تتہ پانی بائی پاس روڈ کچرے کے گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا  دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے، دھماکے سے متعدد افراد زخمی بھی  ہوئے۔ 

زخمیوں کو ریسکیو کر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک  ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی: سندھی گلوکار کے گھر چوری کی دو وارداتیں، کنستر میں رکھے 70 لاکھ روپے غائب