نادرا آفس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید ، بچی شدید زخمی 

Nov 16, 2023 | 15:07:PM
 نادرا آفس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید ، بچی شدید زخمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جعفر زکوڑی)ٹانک میں نادرا آفس پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید جبکہ معصوم بچی شدید زخمی ہوگئی۔

فائرنگ کانشانہ نادرا آفس کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکارتھے۔

یہ بھی پڑھیں:  سکول بند کرنے کا فیصلہ