شکرگڑھ: سوتیلے بیٹے نے باپ کو بےدردی سے قتل کردیا

Nov 16, 2023 | 09:40:AM
شکرگڑھ میں سوتیلے بیٹے نے کہلاڑے کے وار سے باپ کو بےدردی سے قتل کردیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشتیاق ربانی)  شکرگڑھ میں سوتیلے بیٹے نے کہلاڑے کے وار سے باپ کو بےدردی سے قتل کردیا۔ 

لعش کو ٹھکانے لگانے کیلئے کار کی ڈگی میں بند کرکے لے جانے کی کوشش کی گئی۔

مقتول کی بیوی اور سوتیلے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ کے متن کے مطابق ماں سے جھگڑے پر بیٹے نے سوتیلے باپ کو کلہاڑیوں سے قتل کیا۔

مزید پڑھیں: ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری

مقتول  تھانہ سٹی کے محلہ رشید پورہ کا رہنے والا تھا۔