انسٹاگرام کا نیا فیچر پاکستان میں متعارف

Nov 16, 2022 | 12:04:PM
انسٹاگرام کا نیا فیچر پاکستان میں متعارف
کیپشن: انسٹاگرام
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انسٹاگرام کا سبسکرائب فیچر پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا۔

ٹویٹر کے سپر فالو فیچر کی طرح، انسٹاگرام کا سبسکرائب آپشن آگیا ہے جس سے اپ کچھ پیسوں کے بدلے کسی بھی مشہور شخصیت کو سبسکرائب  کر سکتے ہیں۔ سبسکرائب   کرنے پرآپ کو ایک خصوصی سبسکرائبر بیج ملے گا جو آپ کے نام کے ساتھ نظر آئے گا جب بھی آپ کسی پوسٹ پر کامنٹ کریں گے یا اس شخصیت کو براہ راست پیغام بھیجیں گے۔

سبسکرائب کرنے سے اپ وہ خصوصی کانٹنٹ بھی دیکھ سکیں گے جو صرف سبسکرائبرز کے لئے ہوگا۔