موسم کیسا رہے گا،جانیے

Nov 16, 2021 | 09:41:AM
موسم ، سرد ، خشک
کیپشن: موسم کی صو رتحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موسم کی صورتحال ،ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  اسلام آباد ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ ، بلوچستان کے بیشتر اضلاع اور کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:خاتون کا پیچھا کرکے بےہودہ اشارے کرنے والے ملزم سے متعلق اہم خبر