خاتون کا پیچھا کرکے بےہودہ اشارے کرنے والے ملزم سے متعلق اہم خبر

Nov 16, 2021 | 08:32:AM
بے ہودہ اشارے، کرنیوالا ،ملزم، گرفتار
کیپشن: بے ہودہ اشارے کرنیوالا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) مسلم ٹاؤن میں خاتون کا پیچھا کرکے بےہودہ اشارے کرنے والے ملزم کوگرفتارکر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم احمد نے لڑکی کا پیچھا کرکے اس کے سامنے بے ہودہ اشارے کیے۔لڑکی نےملزم کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا جس کے بعد پولیس نےملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مددسے شناخت کرکے گرفتار کر لیا اور اس سے تفتیش شروع کر دی۔

یا در ہے کہ اس واقعہ کی ویڈیو بھی سو شل میڈیا پر سامنےآءی تھی جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ ملز م نے خاتون کو انتہاءی بے ہودہ اشارے کءے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:جوتوں میں مشروب پینے کا عمل کب شروع ہوا،کون کونسا کھلاڑی یہ کا م کر چکا ،اہم انکشافات کی ویڈیووائرل