پوپ لیو چہار دہم کی تقریبِ حلف برداری، کھئیل داس کوہستانی اور رمیش سنگھ اروڑا آج روم روانہ ہونگے

May 16, 2025 | 20:56:PM
پوپ لیو چہار دہم کی تقریبِ حلف برداری، کھئیل داس کوہستانی اور رمیش سنگھ اروڑا آج روم روانہ ہونگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پوپ لیو چہار دہم کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کیلئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو  دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی اور وزیرِ اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا پوپ لیو چہار دہم کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کیلئے روم جائیں گے۔  دونوں وزراء اٹلی میں حکومت پاکستان کی جانب سے نمائندگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کھئیل داس کوہستانی اور رمیش سنگھ اروڑا آج روم کے لیے روانہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:خبردار۔۔18سال سے کم عمر بچوں کی شادی جرم قرار، قومی اسمبلی سے بل منظور