معرکہ حق: آرمی چیف کے ہمراہ وزیراعظم کی شہید اسکواڈرن لیڈر کے گھر آمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز )معرکہ حق کی کامیابی کے بعد یوم تشکر کے موقع پر وزیر اعظم، آرمی چیف کے ہمراہ اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے۔
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور آرمی چیف نے شہید کے اہلِخانہ سے ملاقات کی، وزیر اعظم اور آرمی چیف نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم کا محمد رضوان بارے حیران کن بیان، شائقین دنگ رہ گئے
وزیر اعظم نے معرکہ حق کے دوران اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے عزم اور فرض شناسی کو سراہا۔
واضح رہے کہ 7 اور 8 مئی کی شب بھارت کی جانب سے حملے کے نتیجے میں پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید ہوگئے تھے۔