’دل دل پاکستان‘جاپانی گلوکار نے لوگوں کے دل موہ لیے

May 16, 2024 | 15:59:PM
جاپانی گلوکار کینٹا شوجی نے  ’دل دل پاکستان‘  گا کر لوگوں کے دل موہ لیے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  جاپانی گلوکار کینٹا شوجی نے  ’دل دل پاکستان‘  گا کر لوگوں کے دل موہ لیے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جاپانی سفیر واڈا مِتسوہیرو کی رہائش گاہ پر نوجوان گلوکار نے اُردو اور انگریزی زبان میں کئی گانے گائے اور خوب داد سمیٹی۔

مزید پڑھیں:  نیب ترامیم کیس ، عمران خان دوران سماعت کیا کرتے رہے؟

کینتا شوجی کا تعلق تاریخی جاپانی شہر کیوٹو سے ہے۔