گلوکارہ سارہ رضا خان نےنعتیہ کلام ’’نمی دانم‘‘ ریلیز کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( زین مدنی)معروف گلوکارہ سارہ رضا خان نےماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ کلام ’’نمی دانم‘‘ ریلیز کردیا۔
اس کی شاعری حضرت امیر خسرو کی ہے جبکہ کمپوزیشن میاں یوسف صلاح الدین نے ترتیب دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سینئراداکارہ صبا فیصل ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں
کلام کی ویڈیو کی پروڈکشن بھی میاں یوسف صلاح الدین نے تیار کی ہے۔