پتنگ بازی کا خونی شوق ایک اور جان لے گیا

Mar 16, 2023 | 17:44:PM
پتنگ بازی کا خونی شوق ایک اور جان لے گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شادباغ میں گلے پر ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ 

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے معصوم بچے کا نام علی حیدر تھا جو اپنے والد کے ساتھ موٹرسائیکل پر سوار تھا کہ اچانک کٹی پتنگ کی ڈور گلے پر پھر گئی۔ جس پر بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ 

مزید پڑھیں: بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

سی سی پی اور لاہور بلال صدیق کمیانہ نے واقع کا نوٹس لے لیا جس پر تھانہ شادباغ میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج لر لیا گیا ہے۔