توشہ خانہ :سعودی عرب سے ملنے والے زیورات 5 دن میں واپس کرنے کا حکم

Mar 16, 2023 | 10:28:AM
سعودی عرب سے ملنے والے زیورات 5 دن میں واپس کرنے کا حکم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برازیلین عدالت نے ملک کے سابق صدر  جیئر بولسونارو  کو سعودی عرب سے ملنے والے قیمتی زیورات واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
 

برازیل کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ بولسونارو 5 دن میں امارات سے ملنے والی دو بندوقیں اور زیورات بھی واپس توشہ خانہ میں جمع کرائیں۔

ضرور پڑھیں :دبئی: برج العرب کے بلند و بالا ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ، ویڈیو وائرل
واضح رہے کہ سابق صدر پر الزام ہے کہ وہ سعودی عرب میں ملنے والا 32 ملین ڈالر کا سیٹ کسٹم میں ظاہر کیے بغیر گھر لے گئے۔