سعودی عر ب جا نے وا لوں کیلئے خو شخبری،حکومت نے بڑ ا اعلان کر دیا

Mar 16, 2021 | 22:44:PM
سعودی عر ب جا نے وا لوں کیلئے خو شخبری،حکومت نے بڑ ا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سعودی عرب نے اپنے ہاں رائج ملازمتوں کے نظام ’کفالہ سسٹم‘ کو ختم کرتے ہوئے نیا نظام نافذ کردیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق ’کفالہ نظام‘ اسلامی روایات اور قوانین کے تحت سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں بھی نافذ ہے اور یہ نظام دہائیوں سے وہاں نافذ تھا تاہم سعودی وڑن 2030 کے تحت اب اسے تبدیل کردیا گیا۔نئے نظام کو نافذ کرنے کی منظوری گزشتہ برس کے آخر میں دی گئی تھی تاہم اسے اب رائج کردیا گیا ہے۔ اخبار ’سعودی گزٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق نئے نظام کو ’لیبر ریفارم انیشیٹو‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس نظام کو نہ صرف غیر ملکی ملازمین بلکہ کئی ممالک کی حکومتیں بھی سرا ہ رہی ہیں۔