پنجاب اسمبلی بجٹ؛ اپوزیشن کا سپیکر ڈائس اور وزیر اعلیٰ کے سامنے احتجاج

Jun 16, 2026 | 16:25:PM
پنجاب اسمبلی بجٹ؛ اپوزیشن کا سپیکر ڈائس اور وزیر اعلیٰ کے سامنے احتجاج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بجٹ تقریر کا آغاز ہوتے ہی اپوزیشن نے نعرے بازی شروع کر دی۔
اپوزیشن ارکان سپیکر ڈائس کےپاس وزیر اعلیٰ کے سامنے کھڑے ہوگئے،اپوزیشن  نے پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں بھر پور احتجاج شروع کردیا ۔
اپوزیشن کی ایوان میں نعرے بازی کرتے ہوئے انٹری ہوئی ۔ 
پنجاب اسمبلی،اپوزیشن کے بجٹ نامنظور نامنظور کےنعرے لگائے گئے ۔ 

یہ بھی پڑھیں : پنجاب اسمبلی :بجٹ سیشن شروع، صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان تقریر کررہے ہیں