نواز شریف جاتی عمرہ پہنچ گئے

Jun 16, 2026 | 13:48:PM
 نواز شریف جاتی عمرہ پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف جاتی عمرہ پہنچ گئے۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب سے لاہور پہنچے ہیں،نواز شریف چند روز قبل بیرون ملک دورے پر روانہ ہوئے تھے۔
نواز شریف جنیوا ، برطانیہ کے بعد عمرے کی سعادت کیلئے سعودی عرب گئےتھے۔

یہ بھی پڑھیں: فضائی مسافر خبردار رہیں،   بڑی پابندی لگ گئی