USسکواش :پاکستانی سحرش علی کا گولڈ میڈل

Jun 16, 2025 | 14:01:PM
USسکواش :پاکستانی سحرش علی کا گولڈ میڈل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کی سکواش پلیئر سحرش علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

 انہوں نے فائنل میں اپنی بہن ماہنور علی کو تین دو سے شکست دی۔

سحرش علی کی کامیابی کا اسکور 12-10، 11-13 ، 11-8، 8-11 اور 8-11 رہا۔

یاد رہے کہ سحرش علی کا یہ مسلسل تیسرا اور مجموعی طور پر 18واں گولڈ میڈل ہے۔

مزید پڑھیں: شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا