سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج 

Jun 16, 2023 | 22:29:PM
سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج 
کیپشن: لطیف کھوسہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ ڈیفنس اے تھانے میں درج کر لیا گیا۔ 
فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے لطیف کھوسہ کے گھر میں مین دروازہ اور گاڑی متاثر ہوئی،لطیف کھوسہ کو درخواست دینے کا کہا گیا انہوں نے کہا وہ مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یو اے ای جانیوالوں کیلئے بڑی خبر آگئی