اداکارہ شرتی کی تصاویر نے مچایا تہلکہ

Jun 16, 2021 | 22:55:PM
 اداکارہ شرتی کی تصاویر نے مچایا تہلکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)کمل ہاسن اور ساریکا کی بیٹی ہونے کی وجہ سے اداکارہ شرتی ہاسن بچپن سے ہی لائم لائٹ میں رہتی ہیں۔ ان کا شمار بھی انڈسٹری کی بولڈ اور بے باک اداکاراوں میں ہوتا ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنے لک کے ساتھ تجربہ کو لے کر بھی ہمیشہ موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری میں بولڈ اداکارائو ں کی طویل فہرست میں ایک نام کمل ہاسن کی بیٹی اور اداکارہ شرتی ہاسن کا بھی ہے۔

شرتی سوشل میڈیا پر ہمیشہ سرگرم رہتی ہیں۔ ویڈیوز کے ساتھ ہی اکثر مدا حوں کو ان کا اسٹائل ہمیشہ ہٹ کر اور کافی الگ لگتا ہے۔ 

شرتی ہاسن کو بلیک اور ڈارک لپ سٹک کافی پسند ہے۔

ان کی کئی مرتبہ انسٹاگرام پر تصاویر ٹرینڈ کرچکی ہیں ، جس کی وجہ سے وہ کئی مرتبہ ٹرول بھی ہوئی ہیں۔ 

ایک میڈیا ہاوس کو  انٹرویو میں شرتی نے بتایا تھا کہ کیسے ان کی لپ سٹک کے شیڈ کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ تک سننے پڑے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:بی جے پی میں شمولیت اختیار کر نے وا لے متھن چکر ورتی کو بڑا جھٹکا لگ گیا