کورونا کی تباہ کاریاں، مزید3افراد جان کی بازی ہار گئے

Jun 16, 2021 | 13:04:PM
کورونا کی تباہ کاریاں، مزید3افراد جان کی بازی ہار گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ صحت کے مطابق  بلوچستان میں کورونا سے مزید 3 افراد  جاں بحق  تعداد 297 ہوگئی۔
 تفصیلات کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا کی پھیلائو کی شرح4.71فیصد رہی ۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں1188 ٹیسٹ کئےگئے56ٹیسٹ مثبت آئے۔
  نئے مثبت کیسز بلوچستان کے8اضلاع سے رپورٹ ہوئےہیں، اس وقت  کورونا کے ایکٹیو کیسزکی تعداد 962 ہوگئی، محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے  مصدقہ  کیسز کی   تعداد26331ہوگئی ، جبکہ  کورونا سے  صحت یاب افراد کی تعداد25149ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف گھیرا تنگ