بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف گھیرا تنگ  

Jun 16, 2021 | 12:39:PM
 بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف گھیرا تنگ  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ایف بی آر نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاری  کر لی ہے،نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے اثاثوں اور آمدن کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کی تجویز ۔

تفصیلات کے مطابق نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے پانچ سال سے پرانے گوشواروں کی تحقیقات کی تجویز دی گئی ہے،کمشنرز بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خلاف کسی بھی سال کے ریٹرن کی تحقیقات کرسکیں گے ۔

واضح رہے کہ آئندہ بجٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے  ریٹرن پر پانچ سال کی مدت ختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    مفت کھانا نہ دینے کی سزا، ہوٹل کے16ملازمین تھانے پہنچ گئے