اداکارہ صوفیہ مرزا کی بالی وڈ کنگ عامر خان سے لندن میں ملاقات

Jul 16, 2023 | 20:08:PM
اداکارہ صوفیہ مرزا کی بالی وڈ کنگ عامر خان سے لندن میں ملاقات
کیپشن: اداکارہ صوفیہ مرزا لندن میں عامر خان کے ہمراہ
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) اداکارہ صوفیہ مرزا کی لندن میں بالی وڈ کنگ عامر خان سے ملاقات ہوئی۔

اداکارہ  صوفیہ مرزا کا بالی ووڈ کنگ عامر خان سے ملاقات کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا یادگار لمحہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ و گلوکارہ چل بسیں

واضح رہے کہ صوفیہ مرزا ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں، وہ پاکستان میں اپنی بچیوں کی حوالگی کا کیس لڑ رہی ہیں، جبکہ ان پر بھی کرنسی سمگلنگ کا کیس ہے۔ صوفیہ مرزا ان دنوں لندن میں ہی ہیں، ان کا کہنا ہے  کہ تیں ماہ بعد وطن واپس آئیں گی۔