گھریلو رنجش کا انجام۔۔ شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا

Jul 16, 2021 | 18:38:PM
گھریلو رنجش کا انجام۔۔ شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)کاہنہ میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو زندہ جلا کر موت کی وادی میں پہنچا دیا۔

 تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں زندہ جلائی جانیوالی نائلہ پانچ بچوں کی ماں تھی، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہے،جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرتے ہوئے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔سی سی پی او لاہور غلام محمو د ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:گلوکارعاطف اسلم نے اپنی ادھوری محبت کی کہانی سنادی؛ ویڈیو وائرل